About جہاں سورج کبھی غروب ہی نہیں ہوتا

’لوگ بڑے ظالم ہیں یہ آدمی کا نہیں، اس کی ذات کا احترام کرتے ہیں‘

'کیا ملک کا دفاع کرنے والوں کا کام نہیں تھا کہ مداخلت روکتے؟'

اما من نفهمیدم دلیل اینکه موضوع خدا این قدر ذهن مرا درگیر کرده، این است که خدا این چنین می خواهد. سرانجام فهمیدم که خدا می خواهد شناخته شود. او ما را با این هدف خلق کرده که او را بشناسیم. او در اطراف ما شواهد زیادی برای اثبات وجودش قرار داده و پرسش و جستجو در مورد وجودش را قبل از ما بوجود آورده است.

 عورت کی یہ باتیں سن کر عمر فاروق کانپ اٹھے ، اسی وقت بیت المال کی طرف نکل کھڑے ہوئے ، بیت المال کا دروازہ کھلوایا ، اور کھانے پکانے کی کچھ چیزیں نکال کر اپنی پشت مبارک پر لادا اور سیدھے اس عورت کے مکان کی طرف چل دیئے ۔ آپ کے غلام اسلم نے کہا : امیر المومنین آپ تکلیف نہ فرمائیں ، باربرداری کے لیے یہ غلام حاضر ہے ، آپ نے فرمایا : آج تو تم میرا بوجھ اٹھا لوگے لیکن کل قیامت کے دن کون میرا بوجھ اٹھائے گا؟ اور اسی طرح آپ متاع خورد ونوش سے لدے پھندے اس عورت کے مکان پر پہنچے، عورت کو گوندھنے کے لیے آٹا دیا اور خود چولہے میں پھونکیں مار کر اس کو جلانے لگے، دھواں آنکھوں میں بھر بھر جاتا مگر آپ آگ دہکاتے رہے۔

جسم میں پانی کی کمی دور کرنے کیلئے موسم گرما کی بہترین غذائیں

ہم سے رابطہ ہمارے بارے میں رازداری کی پالیسی استعمال کی شرائط ڈی ایم سی اے/کاپی رائٹ ڈس کلیمر

عقل کو حیران کر دینے والی اس قدرتی حقیقت سے سبھی آگاہ ہیں، لیکن کیا سب جانتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ آپ میں سے اکثر اس کا مشاہدہ غروبِ آفتاب یا طلوعِ سحر کے وقت کرتے ہیں۔

جب سورج غروب یا طلوع ہوتا ہے، اس کی شعاعیں کرہِ ارض کے ماحول کی سب سے اونچی سطح سے ایک مخصوص زاویے سے ٹکراتی ہیں اور پھر یہاں سے رنگوں کا یہ ’جادو‘ بکھرنا شروع ہوتا ہے۔

افشاگری جنجالی مدل برزیلی علیه بازیکنان بارسلونا/ همه به جزء دو نفر پیام‌های جنسی دادند!

تلاوت قرآن میں پہلا ادب یعنی طہارت قبلِ تلاوتِ قرآن کو ہادیِ برحق نے غالباً اس لیے پسند فرمایا ہے کہ اس کلام عالی مقام کو پڑھنے سے پہلے قاری قرآن اور مطالعہ قرآن کرنے والے کوخود کو شعوری طور پر جسمانی و روحانی، حقیقی و معنوی، ظاہری اور باطنی تمام نجاستوں کو دور کرکے بالکلیہ پاک و صاف ہوجانا چاہیے۔کیوں کہ یہ کلام الٰہی بہت ہی پاکیزہ ہے لہٰذا اس کا جسم بھی پاک ہو اور اس کی روح بھی دنیوی متعلقات و آلائش سے کم از کم مطالعہ قرآن کے وقت تنفر اور دوری اختیار کرے۔ مزید برآں اس کے خیالات بھی پاکیزہ ہوں اور اس کی نیت بھی بالکل پاک ہو یعنی وہ ہدایتِ حق اپنی دنیوی اور اخروی کامیابیوں ا ور رضائے الٰہی کے حصول کی خاطر ہی طلب کررہا ہو اور اس کا یقین ہو کہ ہدایتِ حق صرف اللہ رب العالمین ہی سے مل سکتی ہے اور قرآن مجید اسی اللہ کا ہدایت نامہ ہے۔

سب سے پہلی تبدیلی جس کے آثار ابھی سے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں وہ ٹیکنالوجی کا استعمال ہے جو پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ جائے گا۔ دو دن پہلے گوگل نے دنیا بھر کے ممالک کا ڈیٹا ویب سائٹ پر ڈالا جس سے پتا چلایا جا سکتا ہے کہ لاک ڈاؤن کے بعد لوگوں کی نقل و حرکت کس حد تک محدود ہوئی ہے، ظاہر ہے کہ گوگل کے پاس ان معلومات کی رسائی ہے جو صارف کی نقل و حرکت سے متعلق ہیں، اِس سے اگلے مرحلے میں یہ ہوگا کہ حکومتیں اپنے شہریوں کی صحت کی حفاظت کی خاطر مزید ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کریں گی تاکہ مستقبل میں وبا کو پھوٹنے سے روکا جا سکے۔

واکنش امبر هرد به شکست در دادگاه: این یک پسرفت برای زنان است

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

جب سورج آسمان میں طلوع ہو چکا ہوتا ہے، اس کی روشنی کی شعاعیں بغیر بکھرے یا ٹوٹے اس واسطے سے گزرتی ہیں، جب یہ وہاں سے گزر کر ہم تک پہنچتی ہیں تو یہ جذب get more info ہوتی جاتی ہیں، اور ان میں غالب ہونے والا رنگ نیلا ہے، جسے ہم دیکھتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *